تبادلۂ خیال:دارالکتب

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

لاہبریری کے لیے میری راۓ ہے کہ ایک ہی نام "کتب خانہ" استعمال کیا جاۓ، کیونکہ اردو میں لاہبریری سائنس پر جو کتب ہیں ان سب میں کتب خانہ ہی لکھا ہوا ہے، ایک کتاب رضا علی عابدی کی بھی ہے، کتب خانہ (جس میں پاک و ہند کے اہم کتب حانوں میں موجود کتب و نودارات پر تبصرہ ہے جو بی بی سی ریڈیو پر پہلے نشر ہوۓ، بعد میں کتابی شکل میں شائع ہوۓ۔ اسی طوح سانچے کے نام میں بھی تبدیلی کی جاۓ ہمارے ہاں شفا خانہ، غسل خانہ، وضو خانہ کی مثالیں موجود ہیں۔--عبید رضا 17:55, 30 اپریل 2014 (م ع و)