تبادلۂ خیال:دار الحرب

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

**دارالحرب کیوں**[ترمیم]

دارالحرب کے متعلق لکھے گئے مفروضے کے مطابق ساری دنیا کو دارالفساد کیوں بنایا جائے؟ Manzoor khan 1 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:58, 10 اپریل 2017 (م ع و)

کسی بہی العامی کتاب سے اس قسم کی باتیں جب ثآبت کرنا ممکن نہیں تو پہر کیوں دنیاکےامن کوبربادکیاجارہاہے فی الوقت توجہاں مسلمان حکمران ہیں وہ ہی جگہ دارالفسادہے. مسلمان روح اسلام کے برخلاف تفرقوں میں میں منقسم ہیں . Manzoor khan 1 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:01, 11 جون 2017 (م ع و)