تبادلۂ خیال:دل لہو سے بھر گیا

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تنقید برائے حذف[ترمیم]

کتاب کے تعارف کے ذیل میں دیگر مصنفین کے صفحات "تعارفی صفحہ کتاب" کو پڑھ کر اس کے مطابق صفحہ تخلیق کیا گیا ہے اور اس خصوص میں کسی قسم کی غیر ضروری معلومات درج نہیں کی گئی۔ تاہم "تعارفی صفحہ کتاب" کی تخلیق وترمیم کے حوالہ سے سنئیر وکیپیڈین صارفین رہنمائی فرما سکتے ہیں۔ صارف:مسعودتنہا نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔