تبادلۂ خیال:دولی مغل

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

دولی اصل میں بنی اسرائیل کے ایک قبیلہ کی شاخ ھے[ترمیم]

دولی اصل میں دولزئی ھے جو کہ بنی اسرائیل کے ایک گم شدہ قبیلہ کی شاخ ھے مزید اس پر کام جاری ھے جو جتنا جلدی ھو سکا اپلوڈ کر دیا جاے گا دولئی کسی بھی اینگل سے مغل نہیں ھے احمد خان دولزئی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:17، 3 اگست 2023ء (م ع و)

دولزئی قبیلہ[ترمیم]

دولزئی جنھیں مقامی لوگ دولی کے نا م سے جانتے ھیں ایک ایک بہادر اور نڈر قوم ھے یہ لوگ زھین خوبصورت اور بہادری میں اپنی مثال آپ ھے ۔ دولزئی چونکہ بنی اسرائیل کی ایک گم شدہ قبائل کی ضلعی گوت سے ھیں ۔ یہ لوگ دھائیوں پہلے جب بنی اسرائیل بکھر گی تب افغانستان آگے پھر چونکہ یہ لوگ بہاری اور شجاعت میں اپنا ثانی نہیں رکھتے ۔ ان کے بہادر جوانوں نے ھندوستان کو فتح کرنے میں اپنا مرکزی رول ادا کیا جس کے بدلے میں پونچھ کی جاگیر میں انھیں ایک بڑا حصہ اور مرکزی رول ملا اس طرح دولزی قبیلہ کا ایک چھوٹا حصہ یہاں آباد ھو گیا اور دولی کہا جانے لگا ۔ یہ وجہ ھے کہ دولی زیادہ تر پونچھ میں آباد ھیں ماسوائے چند گھروں کے جو دوسری جگہ ھجرت کر گے ۔ مغلوں نے انھیں اپنی خدمات کے اعتراف میں پونچھ میں جاگیر عطا کی اور ان کا خاندان بڑھتے بڑھتے پونچھ میں بھرپور آباد ھو گیا ۔چونکہ طویل جنگ جدل اور سفر کی وجہ سے یہ لوگ آپس میں تقسیم ھو گے جس کی وجہ سے اپنی شناخت کھو اسی وجہ سے آج بھی ان لوگوں کو اپنی اصل شناخت ڈھونڈنے میں دشواری پیش آتی ہے ۔ مغلوں سے قربت کی وجہ سے ان کی چوتھی اور پانچویں نسل اپنے آپ کو ان سے ملانے لگی جس کی وجہ سے چند شہرت کے بھوکے لوگوں نے چند پیسے ھر خاندان سے لیے اور ایک جھلی پہچان دینے کی کوشش کی۔ جس کو اکثریت نے مسترد کیا ۔اور پھر لوگوں نے اپنی اصلیت سامنے لانے کے لیے کوشش شروع کی جس کی وجہ سے اس گم شدہ قبیلہ کی حقیقت کا اندازہ ھوا کہ یہ اصل میں بنی اسرائیل کی ایک شاخ کی گوت ھے جس کے لوگ افغانستان اور پاکستان میں بلوچستان میں ابھی تک دریافت ھو چکے ھیں ۔بلوچستان میں یہ لوگ دولزئی کہلاتے ہیں اور اور لوئیر اور رگزئی میں ھیں ۔ باقی تحقیق ابھی جاری ھے ۔ جو جاری ھوتی رھے گی ۔ شکریہ احمد خان دولزئی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:09، 4 اگست 2023ء (م ع و)