تبادلۂ خیال:رام اللہ

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

Ramallah رملّہ[ترمیم]

جاہلت کی انتہا ھے ، رملّہ شہر کا نام نعوز باللّہ بار بار رام اللّہ لکھا اور کہا جارہا ھے ی، رملّہ ایک عربی نام ھے لیکن جاہل پاکستانیوں نے اس کا نام اپنی طرف سے رام اللّہ رکھ چھوڑا ھے ـ رام اور اللّہ میں بھلا کیا جوڑ یا نسبت ھے ـ 'اللّہ' اسم ذات وحدہ لاشریک ھےجبکہ رام، ہندو دیوتاؤں میں سے سب سے زیادہ پوجا کیے جانے والا دیوتا ہے جس کو سچائی اور بہادری کا مجسمہ مانا جاتا ہے۔ ہندوروایات میں تین راموں کا تذکرہ ملتا ہے پرشورام، بلارام اور رام چندر۔ ان کا نام خاص طور پر رام چندر سے منسوب کیا جاتا ہے جو وشنو کا ساتواں اوتار ہے ۔


175.107.212.202 17:46، 24 نومبر 2023ء (م ع و)