تبادلۂ خیال:رشید حسرتؔ

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

رشید حسرتؔ

اظہارِ تشکّر[ترمیم]

السلام علیکم استدعا ہے کہ خاکسار کی زیادہ شاعری آپ اردو پوائنٹ، اردو محفل، ہماری ویب، نیوز فلیکس، ادارہ عالمی اردو محفل، سیڈ پوئٹری آرگنائزیشن، رنگِ اردو بلاگ، عروض، پنجند، پرتلپی، اور دیگر بلاگ اور ویب سائٹس پر بھی ملاحظہ کر سکتے ہیں۔ بہر حال اِس بھر پور تعاون کے لیئے میں آپ کا تہہِ دل سے شکر گُزار ہوں اور امید رکھتا ہوں کہ آپ آئیندہ بھی بھر پور تعاون جاری رکھیں گے اور ذاتی دلچسپی لے کر خاکسار کا تعارف شائع کریں گے۔ بِسیار تشکّرِ شما۔ رشید حسرت (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:44، 19 جنوری 2022ء (م ع و)