تبادلۂ خیال:روبوٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
  • ذیل میں جناب محمد ابوبکر صاحب کی لفظ روبالہ کے بارے میں راۓ درج کی جارہی ہے جو انہوں نے اپنے تبادلۂ خیال پر دی تھی۔ اس گفتگو کا صرف روبالہ سے متعلق حصہ یہاں نقل کیا گیا ہے۔ جناب محمد ابوبکر صاحب روبالیات کے ماہر ہیں اور تدریس و تحقیق کے فرائض انجام دیتے ہیں۔

روبالیات (روبوٹکس) کے ماہر کی راۓ[ترمیم]

میں نے روبوٹ اور روبالہ پر آپ کا تجزیہ دیکھا ہے۔ مجھیے یہ اصطلاح بے حد پسند آئی ہے۔ اگرچہ اس میں خودکار مشین اور روبوٹ کا فرق مکمل طور پر واضح نہیں ہوتا تاہم یہ نام صوتی طور پر اتنا عمدہ ھے کہ اگر آپ اجازت دیں تو میں مستقبل میں اپنے کسی تحقیقی کام کا نام روبالہ رکھنا چاہوں گا۔ اردو میں روبوٹ کی نسبت روبالہ کی مقبولیت میرے نزدیک کچھ مشکل ہے۔ تاہم آپ اس اصطلاح کو ضرور وکیپیڈیا پر متعارف کروائیں۔ محمد ابوبکر۔