تبادلۂ خیال:زیدیہ

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

چونکہ اردو زبان میں زیدی شیعوں سے متعلق بہت کم معلومات دستیاب ہیں اور زیدی شیعوں کی صرف ایک کتاب"مسند امام زید" کا اردو ترجمہ دستیاب ہے۔اس لئے جو لوگ زیدی شیعوں سے متعلق جاننا چاہتے ہیں یا اس مضمون میں اضافہ یا معلومات چاہتے ہیں،براہ مھربانی امام رسی سوسائیٹی کی انگریزی ویب سائیٹ پر تشریف لائیں۔جو کہ سالویشن آرک یا پھر "سفینہ نوح/کشتی نوح" کے نام سے ہے۔

http://salvationark.com

مرحبا بلتی