تبادلۂ خیال:سانحہ 11 ستمبر 2001ء
(تبادلۂ خیال:سانحہ گیارہ ستمبر سے رجوع مکرر)
یہ مضمون اصل نام 11 ستمبر 2001ء، امریکہ دہشت گردی سے موجود تھا۔ اپنی رائے سے نوازیں کہ نورالدین صاحب کا دیا یہ نام سانحہ گیارہ ستمبر بہتر ہے یا پرانا نام، یا کچھ اور مناسب رہے گا۔ --Urdutext (تبادلۂ خیال) 14:31, 4 جون 2013 (م ع و)
بہ طور حوالہ[ترمیم]
[Tareekhi Haadsaat by Tahir Javed Mughal] http://www.mediafire.com/view/?hlgxu93n4iagdhr تاریخی حادثات
وکی طالب علمتبادلہ خیال 12:09, 2 ستمبر 2013 (م ع و)