تبادلۂ خیال:سردار خان بہادر اللہ بخش گبول
سردار خان بہادر اللہ بخش گبول کی شخصیت محتاجِ تعارف تو نہیں مگر اُن کا پاکستانی قوم پر اتنا احسان ضرور ہے کہ وہ بیسویں صدی کے ایک ایسے سیاست دان تھے جو گانگریسی ہونے کے با وجود قائد اعظم محمد علی جناح کو ووٹ دیا۔ وہ سندھ اسمبلی کے پہلے ڈپٹی سپیکر ہونے کا اعزاز بھی رکھتے ہیں۔ حکومتِ پاکستان نے ان کی گراں قدر خدمات کے سلسلے میں اُن کو تمغہ امتیاز سے بھی نوازا۔ ان کے خاندانی اور سیاسی پس منظر کے لیے ضروری تھا کہ اُن کے تعارف پر ایک صفحہ مختص ہونا چاہیے۔
شکریہ۔
--Gabolbalouch (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:39, 22 جولائی 2015 (م ع و)محمد عرفان گبول۔
- مضمون انگریزی ویکی پر بھی موجود ہے اور یہ کراچی کے مئیر بھی رہے ہیں۔ سندھ اسمبلی کے پہلے ڈپٹی اسپیکر، تاریخ پاکستان کے کارکن، اور رکن قومی اسمبلی ہونا انگریزی ویکی پر بھی معروفیت کے زمرے میں آتا ہے۔ ہر رکن قومی اسمبلی پر مضمون بن سکتا ہے۔--« عبید رضا » 07:16, 29 جولائی 2015 (م ع و)
سردار خان بہادر اللہ بخش گبول سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر سردار خان بہادر اللہ بخش گبول کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔