تبادلۂ خیال:سردار محمد اجمل خان گبول

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سردار محمد اجمل خان کی سیاست سے قریباََ پینتالیس سال وابستگی رہی ہے۔ وہ پیپلز پارٹی کے بانی جیالوں میں سے تھے۔ علاقائی سیاست مٰیں ان کا ہمیشہ کلیدی کردار رہا ہے۔ علی پور کے معروف سیاست دان ڈاکٹر روشن علی گھلونے ان کوکنگ میکر کا خطاب بھی دیا۔ ان کی نمایاں سیاسی خدمات کے سلسلے میں ان کی شخصیت پر ایک صفحہ لازمی ہونا چاہیے۔ حقیقت میں یہ ایک قومی ورثہ ہے ورنہ ان کی شخصیت ہمارے مضمون کی محتاج نہیں، بلکہ آنے والی نسل کے لیے ایک مشعلِ راہ ہے۔

شکریہ۔

--Gabolbalouch (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:11, 22 جولا‎ئی 2015 (م ع و)محمد عرفان گبول۔