تبادلۂ خیال:سعدی سوفٹ

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اس صفحہ کو حذف نہیں ہونا چاہیے۔کیونکہ اس میں تحریر کردہ معلومات ایک جدوجہد کو پیش کرتی ہیں،اور جس طرح سے اس کے نشیب و فراز کا ذکر کیا جا رہا ہے ممکن ہے کہ کل کو یہ ایک بہت بڑی کمپنی کی شکل اختیار کر جائے۔دوسری اہم بات یہ ہے کہ یہ کوئی فرضی کمپنی نہیں بلکہ ملکی قوانین کے تحت ایک رجسٹرڈ کمپنی ہے ۔لہذا دائرہ معارف کا مقصد بھی یہ ہی ہے کہ کسی مصدقہ چیز ادارے یا شخص کی معلومات فراہم کرنا۔اگرچہ یہ کمپنی کوئی دو سو سال پرانی تو نہیں مگر 12 سال پرانی ضرور ہے ۔لہٰذا اس میں پیش کردہ معلومات کی تصدیق دیگر آزاد ذرائع سے ممکن ہے ۔کمپنی کی ویب سائیٹ کے علاوہ سوشل میڈیا پر بھی تعلق نامہ ہے ۔لہذا اس صفحہ کو باقی رکھا جا ئے۔اور دائرہ معارف سے حذف نہ کیا جا ئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔