تبادلۂ خیال:سمدھن (قصبہ)

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سمدھن اتر پردیش کے مشہور ضلع قنوج میں واقع ایک قصبہ ہیں یہاں کی اکثر آبادی مسلمانوں پر مشتمل ہے یہاں زیادہ تر لوگ کسان ہیں اس گاؤں میں تقریبا 30مساجدیں ہیں