تبادلۂ خیال:سندھی زبان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

قومی زبان[ترمیم]

‘‘سندھی کو پاکستان اور بھارت دونوں ملکوں میں قومی زبان کا درجہ حاصل ہے۔’’ کیا یہ جملہ دُرست ہے؟

مضمون میں کچھ اور باتیں بھی متنازعہ ہیں۔ اصل مصنفین کے صفھہ پر پیغام چھوڑ دیں، تاکہ بحث کی جا سکے۔--Urdutext 23:11, 24 جولا‎ئی 2008 (UTC)