تبادلۂ خیال:سوکر

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

فٹ بال کا عنوان گیند پا کی طرف رجوع مکرر ہے جس کا انگریزی متبادل Football ہے، جبکہ سوکر یا Association football ایک مخصوص کھیل کا نام ہے اس لئے اس کو فیصلہ طلب کے زمرے میں ڈال کر عنوان سوکر کر دیا ہے۔ کسی مناسب عنوان کے فیصلے تک اس کا عنوان تبدیل نہ کیا جائے۔--Sasajid 14:51, 27 جنوری 2011 (UTC)