تبادلۂ خیال:سی ڈی ایم اے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

تعدد=frequency کے لیے استعمال ہو رہا ہے۔ اس لیے کیا بہتر نہیں ہو گا کہ multiple=متعدد یا کچھ اور استعمال کیا جائے؟--Urdutext 09:03, 31 اگست 2009 (UTC)

  • جی آپ نے بہت اچھا کیا کہ توجہ دلا دی، شروع میں متعدد کا ہی ارادہ تھا مگر تعدد لکھ گیا۔ --سمرقندی 09:05, 31 اگست 2009 (UTC)