تبادلۂ خیال:شرجیل بن حسنہ

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جناب محمد طاہر بھٹی صاحب انتہائی معذرت کے ساتھ عرض گزار ہوں کہ یہ نام شرجیل بن حسنہ ؓ نہیں شُرَحْبِيلَ ابْنِ حَسَنَةَ ہے جناب نے 11 حوالے شامل کئے ہیں ان میں سے کسی ایک کتاب کو ملاحظہ ہی فرما لیتے تو اس غلط فہمی کے مرتکب نہ ہوتے --ابو السرمد محمد یوسف (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:00، 11 جون 2021ء (م ع و)