تبادلۂ خیال:طبقات فقہاء
Appearance
مضمون نامکمل ہے، مزید تفصیلات کی ضرورت ہے۔
[ترمیم]محترم طاہر صاحب، السلام علیکم۔ آپ کے مضمون میں اصل ماخذ درج نہیں ہیں۔ جب درج کر کے مضمون کو بہتر بنایا تو آپ رد کر دیتے ہیں۔ کیا ترمیم مضمون سے متعلق نہیں ہوتی؟ براہ کرم جواب دیجیے۔ محمد جہانزیب عادل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:21، 5 جولائی 2024ء (م ع و)