تبادلۂ خیال:عمران نوشاد خان
Appearance
تنقید برائے حذف[ترمیم]
اردو ویکیپیڈیا کے رائج معروفیت کے معیار اور موجود آرٹیکلز کے مطابق یہ آرٹیکل بھی اس قابل ہے کہ یہ اردو ویکیپیڈیا پر موجود رہے۔ آرٹیکل پر موجود معلومات دیئے گئے حوالوں میں موجود ہے۔ فوری حذف شدگی لاگو نہیں ہوتی۔ شکریہ! IBuNeriPK (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:07، 3 اکتوبر 2022ء (م ع و)