تبادلۂ خیال:قانون اوہم

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اردو ٹیکسٹ صاحب سے گزارش ہے کہ مندرجہ ذیل متن دوبارہ بحال کر دیں۔ مجھے اسکے حذف کرنے کی وجہ نظر نہیں آتی۔

اوہم کا قانون نیم موصلوں semiconductors پر فیل ہو جاتا ہے۔دراصل اوہم کا قانون electricity سے متعلق بالکل درست ہے لیکن جہاں سے اوہم کا قانون ناکام ہوتا ہے وہاں سے الیکٹرونکس کی ابتدا ہوتی ہے۔

  • میرے ناقص علم میں اوپر کی عبارت درست نہیں۔ قانوں اوہم نیم موصل پر بھی لاگو ہے۔ pn-junction بنانے کے لیے نیم موصل کے دو حصوں کو مختلف مادوں سے dope کیا جاتا ہے، تآنکہ p قسم اور n قسم کے درمیان سنگم کی وجہ سے خصائل تبدیل ہوتے ہیں۔ یعنی جب تک ایک ہی مادہ ہو قانون لاگو رہتا ہے۔ دھات-"نیم‌موصل" کے سنگم پر بھی یہ ہو سکتا ہے، دیکھیں en:Metal-semiconductor junction

--Urdutext 11:27, 16 اگست 2009 (UTC)


میں یہ بات پورے اعتماد سے کہہ رہا ہوں کہ اوہم کا قانون نیم موصلوں پر لاگو نہیں ہوتا۔ ثبوت کے لیئے انگریزی میں اسی مضمون کا Linear approximation کے حصے میں بنا گراف دیکھیئے۔ جب اوہم کا قانون درست ہوتا ہے تو گراف سیدھی لکیر ہوتا ہے۔

Plot of I–V curve of an ideal p-n junction diode at 1μA reverse leakage current. Failure of the device to follow Ohm's law is clearly shown since the curve is not a straight line.
  • I think you are confusing a semiconductor and a "p-n junction" made from a semiconductor. --Urdutext 23:30, 19 اگست 2009 (UTC)


kindly see en:velocity saturation especially the third last sentence

Shahab 19:40, 22 اگست 2009 (UTC)

  • Second order effects like this can also arise in ordinary materials. For example, as a result of passage of high current the material will heat up, and temperature causes the resistance to change, so that the measured I-V curve is no longer linear. Including such effects without context is misleading in a short introductory article on Ohm's law. --Urdutext 23:32, 22 اگست 2009 (UTC)