تبادلۂ خیال:قرآن کے دیگر نام

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

قرٓن کو صرف اصل نام سے لکھنا چاہیے۔ اس میں قرآن مقدس شامل نہیں ہے۔ اسی طرح انگریزی زبان میں بھی اسے Holly Quran نہیں لکھنا چاہیے۔ اس سے یوں لگتا ہے جیسے انجیل کو Holly Bible کہتے ہیں۔ 2400:ADCC:114:D400:100:2D2:E570:7158 05:25، 24 فروری 2023ء (م ع و)