تبادلۂ خیال:قزوین

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سانچہ میں قزوین کی بلندی 1278 میل نظر آ رہی ہے۔ یہ میل نہیں بلکہ میٹر ہے۔ میں اسے درست نہیں کر سکا۔ براہ کرم کوئی اسے درست کر دے۔ شہاب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:44، 29 جنوری 2019ء (م ع و)