تبادلۂ خیال:محمد اسحاق مدنی

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ کون سے اسحاق صاحب ہیں، کیا فیصل آباد کے اسحاق مدنی، کہاں سے تعلیم پائی، کس شہر کے ہیں، کسی بات کا حوالہ ہی نہیں، شخصیت ہی واضع نہیں ہو رہی۔--« عبید رضا » 09:45, 9 اگست 2015 (م ع و)