تبادلۂ خیال:مدیدی سمتیہ

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سمرقندی صاحب کی طرف سے: اگر میرا خیال غلط نہیں تو ریاضی و سائنس میں span کا لفظ extension اور stretch وغیرہ کے مطالب سے زیادہ نزدیک آتا ہے جسے لیۓ فی الحال اردو ویکیپیڈیا پر عرصہ بھی استعمال ہو رہا ہے جو کہ کچھ ایسا مناسب نہیں کہ اس سے stretch یا پھیلاؤ یا احاطہ وغیرہ کے معنی ادا نہیں ہوتے۔ span کے لیۓ ایک اور لفظ ---- تمدید ----- ہوسکتا ہے جو کہ اصل میں مد سے ماخوذ ہے اور اردو میں الف مد کے لیۓ استعمال بھی ہوتا ہے۔ اس لفظ میں حیرت انگیز طور پر انگریزی لفظ span کے تمام معنی پاۓ جاتے ہیں۔ مثال کے طور پر چند الفاظ نیچے درج کرتا ہوں۔

  • مد = prolongation / elongate
  • امد = span / period
  • تمدد = span / stretch
  • تمديد = span out / stretching out
  • مدید = spanned
  • مدیدی = spanning ------ (صرف مدی اور تمدیدی بھی spanning کے ہی معنوں میں آتے ہیں، جو ادا کرنے میں آسان ہو)