تبادلۂ خیال:مرغابی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

سوان کا باقاعدہ ترجمہ ہنس یا راج ہنس بنتا ہے۔ مرغابی تو محض گوز کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ جلد ہی میں اس کی بجائے راج ہنس یا ہنس کے نام سے یہی صفحہ انگریزی وکی پیڈیا سے ری ڈائرکٹ کر رہا ہوں--88.193.213.157 11:32, 17 اکتوبر 2010 (UTC)