تبادلۂ خیال:مرکزی عصبی نظام

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  • اب اس تحریر میں جو مرکزی عصبی نظام کے بارے میں ہے ، کوئی بھی اصطلاح خود ساختہ نہیں، اور باآسانی کالج کی کسی بھی حیاتیات کی کتاب میں مل جائیں گی۔ اب بھی کوئی اعتراض ہو تو بتا دیجیۓ۔ اور کیا کروں ؟ افراز