تبادلۂ خیال:مرکزی کاروباری ضلع
Appearance
مرکزی کاروباری مرکز
[ترمیم]سر @Tahir mqمرکزی کاروباری ضلع کی بجائے ٹائٹل مرکزی کاروباری مرکز ہونا چاہیے۔ جو اس کے مطلب کے مطابق اور عام بول چال میں استعمال بھی ہوتا ہے۔ چاند (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:04، 17 مئی 2024ء (م ع و)
- اس کا ٹائٹل وسطی کاروباری مرکز بھی ہو سکتی ہے۔ مرکزی کاروباری مرکز میں مرکز دوبار دوہرایا جاتا ہے۔ٹائٹل میں ضلع کا استعمال درست نہیں لگ رہا۔--چاند (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:22، 18 مئی 2024ء (م ع و)