تبادلۂ خیال:مرکز طیبہ
Appearance
Ahmadnisar صاحب شکریہ آپ نے میرے شروع کئے گئے مضمون پر نظر ثانی کی، مگر جناب اس اہم موضوع پر جس پر بھارتی و مغربی میڈیا دیومالائی داستانیں چھاپتا رہتا ہے اور حال ہی کیری لوگربل میں بھی اس کا تذکرہ آیا ہے اس موضوع پر مواد جمع کرنے کا ابھی آغاز ہی کیا تھا کی اسے آپ نے “زمرہ: فیصلہ طلب“ میں ڈال کر مشکوک بنا دیا ہے۔ میں سوچنے پر مجبور ہوگیآ ہوں کہ کہیں اس موضوع پر کی جانے والی محنت ضائع تو نہیں کردی جائے گی۔ میں آپ کے جواب کا منتظر ہوں۔ ندیم اعوان
- ضروری نہیں کہ "فیصلہ طلب" سے مراد "متنازعہ" ہو۔ مزید تفصیل ڈالنے سے ہی معلوم ہو سکے گا کہ مضمون کا معیار کیا ہے۔--Urdutext 01:20, 24 اکتوبر 2009 (UTC)
مرکز طیبہ سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر مرکز طیبہ کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔