تبادلۂ خیال:موہانہ والا

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

موہانہ- مھنا - موہانا[ترمیم]

موہانہ-مھنا: عالمی سطح پر ایک معروف قوم یا برادری ہے جسے عرب ممالک میں مھنا پاکستان میں موہانہ(اردو) موہانڑاں (سرائیکی) موہانڑو (سندھی) اور مھنا(عربی) میں پکارا جاتا ہے عرب ممالک میں شام مصر اردن اور فلسطین میں اس قبیلے کی اکثریت ہے جبکہ پاکستان میں اس قبیلے کی ایک سو سے زائد شاخیں ہیں Ag omer muhana (تبادلۂ خیالشراکتیں) 02:47, 5 اکتوبر 2017 (م ع و)

موہانہ مھنا[ترمیم]

یہ ایک عالمی برادری ہے جس کی پاکستان (سندھ اور پنجاب )میں اکثریت ہے اس کے علاوہ شام مصر اردن اورفلسطین میں بھی (مھنا)لاکھوں کی تعداد میں موجود ہے Ag omer muhana (تبادلۂ خیالشراکتیں) 02:58, 5 اکتوبر 2017 (م ع و)