تبادلۂ خیال:موہڑہ شریف

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

شجرہ نقشبندیہ مجددیہ موہڑہ شریف(The Spiritual chain of command)فیض اور نسبت پہنچنے کا طریقہ شجرہ کہلاتا ہے وہ اکابر شخصیات جن کے واسطہ سے نسبت نقشبندیہ مجددیہ دوسروں تک پہنچے یہ نسبت یا واسطہ کی ترتیب شجرہ نقشبندیہ مجددیہ موہڑہ شریف کہلاتی ہے۔ نسبت کی اسی ترتیب کو سلسلہ نقشبندیہ مجددیہ بھی کہتے ہیں۔ رشد و ہدایت کاہر سلسلہ اپنی ترتیب رکھتا ہے اور اس ترتیب کے بیان کرنے کوہی شجرہ کہتے ہیں٬ جو دور دور تک پھیلتا جاتا ہے٬ یہ خانقاہی نظام کی ایک اصطلاح ہے جسے طریقہ تصوف، سلسلہ خلافت اور شجرہ شریف کے نام سے موسوم کیا گیا ہے۔ یہ سلسلہ نقشبندیہ مجددیہ کا شجرہ ہے۔

بادی کل محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یار غار ابو بکر صدیق اکبر خواجہ سلمان فارسی خواجہ محمد قاسم خواجہ امام جعفر صادق خواجہ بایزید بسطامی خواجہ ابوالحسن خرقانی خواجہ شاه بوعلی خواجہ ابو یوسف خواجہ عبد الخالق خواجہ محمد عارف ریوگری خواجہ محمد خواجہ علی خواجہ بابا سماسی خواجہ سید امیر کلال خواجہ شیخ بہاؤالدین شاہ نقشبند خواجہ علاؤالدین شاہ خواجہ محمد یعقوب چرخی خواجہ عبید اللہ شاہ خواجہ محمد زاہد خواجہ درویش محمد ابوالعلی خواجہ شاہ محد امکنگی خواجہ باقی باللہ خواجہ شیخ احمد فاروقی مجد دالف ثانی خواجہ شاہ حسین خواجہ عبد الباسط خواجہ عبد القادر خواجہ سید محمود خواجہ عبد الله امام خواجہ عنایت اللہ شاہ خواجہ حافظ احمد خواجہ عبدالصبور خواجہ گل محمد (مانگل ہزارہ) خواجہ عبد الغفور خواجہ عبدالمجید خواجہ عبدالعزیز خواجہ شاہ ملک خواجہ نظام الدین کئیاں شریف کشمیر خواجہ خواجگان خواجہ محمد قاسم والنی موہڑہ شریف اعلی حضرت خواجہ محمدد زا ہد خان خواجہ پیر آفتاب احمد عرف پیر قاسمی خواجہ پیر کیومرث المعروف اولیاء بادشاہ