مندرجات کا رخ کریں

تبادلۂ خیال:میر فتح علی شاھ

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

حذف[ترمیم]

میرا بھی یہی خیال ہے کہ اس مقالہ کو حذف کر دیا جانا چاہیے کیونکہ یہ ایک غیر معروف شخصیت کے بارے میں مقالہ ہے۔

سانچہ حذف شدگی[ترمیم]

سانچہ حذف شدگی کو بغیر مشورے کے نہیں نکالا جا سکتا۔ اگر یہ صاحب معروف ہیں تو ان کی معروفیت حوالوں سے ثابت کریں۔ --کاشف عقیل 07:54, 26 مارچ 2010 (UTC)

  • صاحب مضمون سے گزارش ہے کہ لگائے گئے اعتراز کا جلد از جلد جواب دیں۔ بصورت دیگر مضمون مجوزہ تاریخ کو حذف کر دیا جائے گا۔ --کاشف عقیل 16:02, 26 مارچ 2010 (UTC)