تبادلۂ خیال:نوریہ

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  • اس مضمون کا نام انگریزی میں نظر آنے کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ اردو نام موجود تو ہے مگر کسی حکومتی نصابی کتاب میں شائد نہ مل سکے۔ ایسی صورت میں کہ جب مناسب اردو نام موجود بھی ہو تو پھر مضمون کا عنوان transliteration میں نہیں لکھا جاسکتا۔ مضون کے متن میں مزید وضاحت کردی گئی ہے اب یہ احباب علم و فہم کا کام ہے کہ اگر چاہیں تو اس صفحہ کو اردو نام کی جانب منتقل کردیں۔ افراز