تبادلۂ خیال:نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی، پاکستان

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مضمون کو شامل قابل ذکر شخصیات اور متعلقہ اداروں کے بین الوکی روابط کے تحریر کئے جانے کی اشد ضرورت ہے، تا کہ یہ مزید معنی خیز بن سکے۔ --عاقب نصیر (تبادلۂ خیال) 19:20, 14 مارچ 2014 (م ع و)

مضمون کے انگریزی ویکیپیڈیا مین شامل متبادل مضمون سے لی گئی تصاویر یہاں درست نمائش نہیں دیتیں۔براہ مہربانی مدد کیجئے۔صارف:محمدشعیب

--عاقب نصیر (تبادلۂ خیال) 19:24, 14 مارچ 2014 (م ع و)

جی عاقب صاحب! تصاویر کے لیے آپ ایسا کریں انہیں انگریزی ویکی سے ڈاونلوڈ کریں اپنے کمپیوٹر پر اور یہاں اردو ویکی میں تصویر کے سرخ ربط پر کلک کرکے ان تصاویر کو اپلوڈ کردیں۔ ظاہر ہوجائے گی۔ --یہ صارف منتظم ہے—خادم—  19:34, 14 مارچ 2014 (م ع و)