تبادلۂ خیال:ویکیپیڈیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رجوع مکرر
Jump to navigation Jump to search

قلعہ سوبھا سنگھ   کا مضمون کیوں مٹایا  نہیں جانا چاہیے؟[ترمیم]

اس مضمون میں  ایک تاریخی قصبہ کے بارے میں معلومات ہیں اس لیے اسے نہیں ہٹانا چاہئے.میں نے صرف اردو میں اس کا ترجمہ کیا ہے کیونکہ اردو پاکستان کی قومی زبان ہے اور یہ شہر بھی پاکستان کے نقشے پر واقع ہے.قلعہ سوبھا سنگھ کے بارے میں یہ مضمون اردو میں ہے، کیونکہ پاکستان کے  لوگ اردو  جلدی اور بہتر طریقے سے  سمجھ لیتے ہیں.اور یہ قصبہ مضبوط Aاریخی پس منظر کا حامل ہے. Haiderbutt06 (تبادلۂ خیال) 06:22, 4 نومبر 2012 (UTC)



A

بی ایس (سی ایس )[ترمیم]

یہ چار سالہ پروگرام ہوتا ہے۔ یہ کمپیوٹر۔ فزکس۔ انگلش اور مزید مضامین میں استمال ہوتا ہے۔ سٹوڈنٹس چار سال کے بعد ڈگری حاصل کرتے ہے۔ یہ سمسٹرز کی شکل مے ہوتا ہے۔ میں خود بی ایس کر رہا ہوں۔ مے پوسٹ گریجویٹ کالج او ف سائنس مے پڑتا ہوں۔ ہمارے سی ار صاحب اشے انسان ہے۔ محمّد انس (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:40، 31 مارچ 2018ء (م ع و)