مندرجات کا رخ کریں

تبادلۂ خیال:تویوتا، ایچی

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نام کی تبدیلی

[ترمیم]

السلام علیکم میں مضمون پہ یہ تبادلہ خیال کرنا چاہتا ہوں کہ اس شہر کا نام تویوتا ہونا چاہیے بجائے ٹویوٹا کے کیوں کہ یہ جاپان کا شہر ہے اور جاپانی زبان میں \ٹ\ کی صوت نہیں ہے۔آپ گوگل مترجم پر جا کے اسے سن بھی سکتے ہیں۔شکریہ Usmanchoudhary780 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:34، 21 دسمبر 2019ء (م ع و)