تبادلۂ خیال:پارسی مت

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

صارف:عبدالرحمن مہدی 111 صاحب، آپ ان مضامین کو بھی ذرا دیکھیں، زرتشت، زرتشتیت، آپ کی دلچسپی کے عنوان ہیں۔ ہاں آپ پارسی مذہب کے متعلق جو بھی لکھنا چاہتے ہیں زرتشتیت میں لکھ سکتے ہیں۔ پارسی مذہب مضمون کو رجوع مکرر زرتشتیت کو بھی کر سکتے ہیں۔ ویسے، مذاہب میں آپ کی دلچسپی قابل تحسین ہے، اور ماشاء اللہ اچھا لکھتے ہیں۔ مبروک۔ احمد نثار (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:51, 7 جنوری 2015 (م ع و)