مندرجات کا رخ کریں

تبادلۂ خیال:پروفیسر محمد اکرم خان گبول

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پروفیسر محمد اکرم خان گبول ایک معروف سکالر ہونے کے ساتھ ساتھ ایک محقق بھی ہیں۔ وہ اردو اور سرائیکی زبان کے بہت اچھے شاعر ہیں۔ شاعر مشرق کے فارسی کلام کا منطوم سرائیکی ترجمہ سرائیکی زبان و ادب میں ایک گراں قدر اضافہ اور تاریخی کام ہیں۔ گبول قبیلہ پر بالکل جدید اور نئی تحقیق پر مبنی کتاب میں آپ کا کردار کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔ ان تمام اعزازات کے حوالے سے آپ کی روشناسی کے لیے ایک پیج بہت ضروری ہے۔

شکریہ۔

--Gabolbalouch (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:00, 22 جولا‎ئی 2015 (م ع و)محمد عرفان گبول۔