تبادلۂ خیال:پسرور

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2020)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے پسرور پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 14:24، 31 دسمبر 2020ء (م ع و)

ادبی شخصیات و کارنامے و تفریحات:[ترمیم]

پسرور تاریخی و ادبی اعتبار سے بہت اہمیت کا حامل ہے۔مشہور پنجابی شاعر رشید احمد راہی ابدالی صاحب کا تعلق بھی پسرور سے ہے۔مشہور ناول نگار و مصنفہ عمیرہ احمد جو کہ عالمی و قومی تشخص رکھتی ہیں ان کا تعلق بھی پسرور سے ہے۔ پنجابی کے مشہور مقولے و محاورات جو زیادہ تر مشہور ہیں وہ سعود منیر صاحب کے ایجاد کردہ ہیں جیسا کہ "چھرول" اور "لوڑے لگ جانا"، اور"پھدوو جمن کنداں کنبن لوکی آکھن پجال آگیا" اور اسی طرح کے اور۔ محاورات و مقولے۔ مشہور زمانہ قصبہ چونڈہ بھی پسرور ہی کی حدود میں آتا ہے جس کے افراد کی بہادری ضرب المثل ہے۔ برصغیر کا حصہ ہونے کی وجہ سے کرکٹ پسرور کا ایک مشہور کھیل ہے کرکٹ کے مشہور کھلاڑیوں میں سر فہرست سید عامر حسین گیلانی صاحب اور ان کے رفقاء ہیں جبکہ دوسرے نمبر پر ذوالکیف احمد جٹ صاحب آف سنگت پور نمایاں ہیں۔نیز پسرور کے تعلیمی اداروں میں لڈو کھیلنے کا رواج بھی ہے جس کے مشہور چیمپئیں کاشف سیٹھ صاحب اور اویس بیگ صاحب ہیں۔ Abdul Aziz Abdali (تبادلۂ خیالشراکتیں) 01:19، 7 ستمبر 2022ء (م ع و)