تبادلۂ خیال:پین لوکلائزیشنن
Appearance
- مضمون کی ابتدائی دو سطور کا کیا مطلب ہے ؟
- کیا اس مضمون کی انگریزی ویکی پر کوئی نمائندگی ہے؟ ہے تو اسکا بین الویکی ربط دیجیۓ۔
- کیا یہ نام کسی ادارے کا شارہ / trade mark یا کوئی brand جیسی چیز ہے؟ مضامین یا عنوانات کو مبہم نا لکھیۓ ، ہر چیز واضع اور شفاف ہونا لازم ہے۔
--Lensicon 09:11, 14 ستمبر 2007 (UTC)
- اس کے علاوہ ویکیپیڈیا:ہدایت نامہ برائے اصطلاحات
دیکھیں۔ --Urdutext 09:13, 14 ستمبر 2007 (UTC)
- زیدی صاحب آپ آرام اور سکون سے اپنا مضمون مکمل کر لیجیۓ اور انتظامی سانچوں کو حذف نا کیجیۓ۔ جب آپ مضمون مکمل کر لیں گے تو اسکی مناسب تدوین کر دی جاۓ گی۔ Lensicon
پین لوکلائزیشنن سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر پین لوکلائزیشنن کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔