تبادلۂ خیال:چترال ضلع

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ مضموں چترال ضلع کے نام سے میں نے ویکیپیڈیا کے ان قاریین کے لیے بنایا ہے جو اردو نہیں جانتے، یہ کھوار زبان میں ہے پشتو میں نہیں۔ اگر اسے ویکیپیڈیا سے حذف کریں گے تو ویکیپیڈیا کے قاریین کی تعداد کم ہوجاءے گی اس لیے اسے برقرار رکھا جاءے اور امید وار براءے حذف شدگی نکال دیجیے گا۔ رحمت عزیز چترالی