تبادلۂ خیال:چیٹ جی پی ٹی

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

محکمہ کمانڈ ایریا ڈیولپمنٹ کی جانب سے رواں مالی سال کےدوران ایک پختہ نالی کی تعمیر عمل لائی گئی۔ اس نالی کو متعلقہ زمیندار کچی دجی ین کے نام سے جانتے ہیں۔ اس نالی کی لمبائی تقریبن آٹھ سو میٹر ہے جس میں سے محکمہ نے دو سو میٹر تک کی لمبائی کو محکمہ نے پختہ بناکر قابل کار بنایا۔ مذکورہ کام کی تعمیر و تجدید کے لئے محکمہ نے پانچ لاکھ آٹھ ہزار روپے کا تخمینہ تش خیش کیا تھا تاہم کام کو ٹھیکیداری لوازمات مکمل کرنے کے بعد سب سے کم بولی لگانے والے ٹھیکیدار نے محض چار لاکھ بتیس ہزار روپے میں پائہ تکمیل کو پہنچایا۔کام کی تعمیر سے ایک وسیع و عریض زرعی زمین کو کامل آبپاشی کے دائرے میں لایا گیا۔ ساتھ ہی ساتھ اس کام کی تعمیر سے متعلقہ زمیندار طرح طرح کے فوائید سے مستفید ہوئے۔ کام کی تعمیر پر علاقے کے زمینداروں اور کسانوں نے محکمہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے محکمے کو سکیم کو مستقبل میں بھی رواں دواں رکھنے کی التماس کی اس کا دوبارہ مسودہ کیجئے[ترمیم]

محکمہ کمانڈ ایریا ڈیولپمنٹ کی جانب سے رواں مالی سال کےدوران ایک پختہ نالی کی تعمیر عمل لائی گئی۔ اس نالی کو متعلقہ زمیندار کچی دجی ین کے نام سے جانتے ہیں۔ اس نالی کی لمبائی تقریبن آٹھ سو میٹر ہے جس میں سے محکمہ نے دو سو میٹر تک کی لمبائی کو محکمہ نے پختہ بناکر قابل کار بنایا۔ مذکورہ کام کی تعمیر و تجدید کے لئے محکمہ نے پانچ لاکھ آٹھ ہزار روپے کا تخمینہ تش خیش کیا تھا تاہم کام کو ٹھیکیداری لوازمات مکمل کرنے کے بعد سب سے کم  بولی لگانے والے ٹھیکیدار نے محض چار لاکھ بتیس ہزار  روپے میں پائہ تکمیل کو پہنچایا۔کام کی تعمیر سے ایک وسیع و عریض زرعی زمین کو کامل آبپاشی کے دائرے میں لایا گیا۔ ساتھ ہی ساتھ اس کام کی تعمیر سے متعلقہ زمیندار طرح طرح کے فوائید سے مستفید ہوئے۔ کام کی تعمیر پر علاقے کے زمینداروں اور کسانوں نے محکمہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے محکمے کو سکیم کو مستقبل میں بھی رواں دواں رکھنے کی التماس کی 49.36.200.240 11:50، 16 فروری 2024ء (م ع و)