تبادلۂ خیال:کالام
Jump to navigation
Jump to search
کالام[ترمیم]
کالام وادی سوات کا ایک گاؤں ہے۔ یہ الگ وادی نہیں بلکہ وادی سوات کا ہی حصہ ہے جو دریائے سوات کے دونوں اطراف پھیلی ہوئی ہے۔ Adnanrail (تبادلۂ خیال) 12:06, 24 فروری 2013 (م ع و)