تبادلۂ خیال:کبیر توافق نسیجی مختلط

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
  • اس مضمون کا عنوان ، complex کے لیۓ اردو ویکی پر مختلط کی اصطلاح اختیار کرنے کی وضاحت کیلیۓ نہایت عمدہ اور اچھی مثال ہے؛ اس عنوان سے صاف واضح ہو جاتا ہے کہ complex کے لیۓ ---- پیچیدہ ----- کا لفظ سائنسی مضامین میں ناقابل استعمال ہے۔ سمرقندی
بجا، اس سے پتہ چلتا ہے کہ وکیپیڈیا پر یکساں اصطلاحات کے استعمال کی کتنی اہمیت ہے۔ ہماری خوش قسمتی ہے کہ آپ نے تمام شعبوں پر نظر رکھی ہوئی ہے جس سے انشاللہ وکیپیڈیا ایک مربوط علمی زخیرہ بن رہی ہے۔ --Urdutext 14:27, 28 جون 2008 (UTC)