تبادلۂ خیال:کمپیوٹر سائنس
Appearance
انگریزی لفظ "Computer" کیلئے اردو اصطلاح
[ترمیم]اردو میں کمپیوٹر کیلئے مقتدرہ قومی زبان پاکستان کے مطابق جو اصطلاح ہے رائج ہے، وہ "شمارندہ" ہے۔ میرے خیال میں اس اصطلاح کو استعمال کیا جانا زیادہ بہتر ہے۔--M j adil (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:39, 18 نومبر 2015 (م ع و)