تبادلۂ خیال:کوکی خیل

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ یہ ایک یتیم صفحہ ہے جسے دیگر صفحات سے ربط نہیں مل پارہا ہے۔ کوکی خیل عثمان بابا المعروف آفریدی کا آٹھ بیٹوں میں سے ایک بیٹا ہے۔ کوکی خیل قوم چار زیلی شاخوں میں تقسیم ہوا ہے۔ 1---حسن(خیل) 2---سلور پلاتے 3---ابدال (خیل) 4---سکندر (خیل) پھر حسن خیل دو زیلی شاخوں میں تقسیم ہوا ہے جس میں 1:کھٹیاخیل 2: منیا خیل سلور پلارے چار شاخوں میں تقسیم ہوا ہے 1:طور خیل 2: کارون خیل 3:ولی خیل 4:مدو خیل پھر مینا خیل مزید تین زیلی شاخوں میں تقسیم ہے 1: قادے خیل 2:قدم خیل 3: فرید خیل اور کھٹیاخیل بھی تین زیلی شاخوں میں تقسیم ہوا ہے 1:مکی خیل 2:دلدار خیل 3: مستل خیل اس کے علاوہ اور زیلی شاخوں میں تقسیم ہے۔ قوم کوکی صوبہ خیبر پختونخوا کے مشہور ضلع خیبر کے تحصیل جمرود اور تیراہ میں اکثریت کے ساتھ آباد ہیں۔ جن علاقوں میں قابل ذکر یہ ہے شاہ کس،وزیر ڈھنڈ،غاڑیزہ،غنڈی،ٹیڈی بازار،قدم،سور کمر،لالا چینہ،علی مسجد،مہرابان،خائست خولہ،دوہ توی،سور کس،سرہ ویلہ،وچے ونے،زیرگاٹ،خیرابہ،باڑی،تور لگاڈ،بابڑ کچکول اور مورگہ شامل ہے۔ بحوالہ:قومی مفتی۔۔۔👇 مفتی محمد صابر شاہ الافریدی الخیبری ولد الحاج عبدالرزاق مرحوم کوکی خیل،کھٹیا خیل،مکی خیل،زمان خیل،زورہ خیل۔۔۔[ترمیم]

مزکورہ قوم کوکی خیل میں جس نے بھی درج کیا ہے غلطی ہے اس لیے میں صحیح درج کیا کیونکہ میں خود کوکی خیل ہوں مفتی محمد صابر شاہ الخیبری (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:42، 28 مارچ 2024ء (م ع و)