تبادلۂ خیال:کھوج

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
  • کیا explorer کا ترجمہ "کاشف" بھی کیا جاسکتا ہے Smile.PNG --کاشف عقیل 12:28, 29 اگست 2010 (UTC)
  • کاشف بھائی ، مستکشف اور کاشف میں بس وہ ہی فرق ہے جو explorer اور discoverer میں ہے؛ مزید یہ کہ علم کیمیاء میں کاشف reagent کے لیے بھی آتا ہے۔ بہرحال جو آسان لگے آپ ساتھی معین فرما لیویں ، ناچیز کو جو معین ہو جاوے وہی منظور ہے۔ --سمرقندی 12:46, 29 اگست 2010 (UTC)