تبادلۂ خیال:گولہ

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اُردو میں لفظ بم (بمب) بہت عام ہوچکا ہے لہٰذا مجھے نہیں لگتا کہ اس کیلئے کوئی اور متبادل استعمال کرنے کی ضرورت ہے۔

بم : Bomb

بم / بمات : Bombs

بمباری : Bombing

بمباری کرنا: Bombard

بمبار : Bomber


گولہ / گولا / گلولہ : Shell

گولہ باری : Shelling ۔۔۔۔ --محبوب عالم 16:59, 27 جولا‎ئی 2011 (UTC)

لفظ گولا سن کر کچھ ایسا لگتا هے که کوئی گول سی چیز

جیسا که پرانے زمانے کی توپوں کا گولا هوتا تھا

لیکن

بمب کا تصور پھٹ پڑنے والی سی چیز کا لگتا هے

20:21, 27 جولا‎ئی 2011 (UTC)~