تبادلۂ خیال:یوم اطفال (بھارت)

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کیا اس صفحہ کا عنوان بال دیوس نہیں رکھنا چاہیے؟ --:) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  16:23, 15 نومبر 2014 (م ع و)

جی نہیں۔ اگر آپ بھارت میں کشمیر سے لے کر کنیا کماری تک، گجرات سے لے کر اروناچل پردیش تک کسی بھی اردو میڈیم مدارس (اسکول) میں جاکر اگر ‘بال دیوس‘ کے بارے میں پوچھیں تو ان کے چہروں پر سوالیہ نشان ملے گا۔ اسے یہی نام رہنے دیں۔ ہاں اگر بال دیوس سے رجوع مکرر دینا چاہیں تو دیجے۔ مثلاً یوم آزادی کو سوتنتراتا دیوس بھی کہہ سکتے ہیں۔ مگر اردو حلقہ میں یہ نام مروج نہیں ہے۔ అహ్మద్ నిసార్ (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:30, 15 نومبر 2014 (م ع و)