تبادلۂ خیال:15 مددگار، بہاولپور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

اعتراضات[ترمیم]

  1. عنوان انگریزی میں ہے؛ اردو میں ہونا چاہیے
  2. تحریر وکیپیڈیا کے اسلوب سے متصادم ہے۔ مدد کے لیے دیکھیں معلومات برائے نئے صارفین
  3. تحریر کا کافی حصہ تاحال انگریزی میں ہے۔ اسے اردو میں منتقل کریں۔
  4. مقالے کو ویب ڈائیریکٹری نہ بنائیں اور چند (3 - 4) متعلقہ بیرونی روابط کے علاوہ باقی سب کو حذف کریں۔
  5. لہراتے پرچم کی بجائے ساکت پرچم کی تصویر لگائیں۔

مندرجہ بالا تمام اعتراضات وکیپیڈیا کے عمومی اور خصوصا اردو وکیپیڈیا کے اسلوب اور معیار کو مدنظر رکھتے ہوئے لگائے گئے ہیں اور ان کا مقصد مضمون کا معیار کو بہتر کرنا ہے۔

--کاشف عقیل 16:11, 13 مارچ 2010 (UTC)

حذف شدگی[ترمیم]

  • مضمون میں دلچسپی رکھنے والے احباب سے مکرر عرض ہے کہ حذف شدگی کا سانچہ بغیر مشورے کے نہیں نکالا جا سکتا۔ اگر آپ اس مضمون کو باقی رکھنا چاہتے ہیں تو اعتراضات کو دور کرنے کی کوشش کریں۔ اس سلسلے میں جو بھی مدد درکار ہو اس کے لیے منتظمین میں سے کسی سے بھی رابطہ کر سکتے ہیں۔

--کاشف عقیل 00:29, 16 مارچ 2010 (UTC)

جناب کاشف عقیل صاحب جناب کا شکریہ گائیڈ کرنے کا انشااللہ جلد ہی آپ کی سفارشات پر عمل ھوگا

ریسکیو 15 ٹیم بھاول پور