تبادلۂ خیال:JAMIA DARUL HADITH RAHMANIA

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ صفحہ کم اور اشتہار زیادہ لگتا ہے --عثمان وقاص چوہان 22:28, 15 مارچ 2008 (UTC)

لکھاری سے درخواست ہے کہ وکیپیڈیا پر دوسرے مضامین پڑھنے کے بعد دیکھیں کہ وکیپیڈیا پر مضامین کس طرح لکھے جاتے ہیں۔ اس کے بعد مضمون کو علمی شکل دینے کی کوشش کریں۔ --Urdutext 01:15, 16 مارچ 2008 (UTC)

دارالحدیث رحمانیہ کے اس مضمون میں بنیادی اور موجودہ معلومات کم اور اور تعریفی کلمات زیادہ ہیں۔ اسے درست کیا جائے۔ ندیم